Latest National, International, Sports & Business News

بیرونی سرمایہ کاری جولائی تا فروری52.5فیصد گر گئی

کراچی:  پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے کے باوجود غیرملکی سرمایہ کاری میں کمی کا سامنا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 8ماہ کے دوران غیرملکی سرمایہ کاری 52.5فیصد کمی ریکارڈ کی گئی،جولائی سے فروری تک مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری 88کروڑ 52 لاکھ ڈالر رہی، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 1ارب 86کروڑ 40لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی تھی۔

تبصرے بند ہیں.