Latest National, International, Sports & Business News

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ تین میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

میلبورن:() سیریز کا دوسرا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گا۔ اس سے قبل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مسلسل شکستوں کا شکار انگلش ٹیم کو ایک اور ہار کا سامنا ہوا تھا۔ انگلش کپتان سٹیورٹ براڈ پہلے میچ میں شکست کے باوجود ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کے لیے پُرامید ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے میچ میں آسٹریلیا کی تیرہ رنز سے فتح کوئی بڑی بات نہیں آج کا میچ جیت کر سیریز برابر کریں گے۔

تبصرے بند ہیں.