Latest National, International, Sports & Business News

انٹربنک مارکیٹ: ڈالر اور یورو سمیت 16 کرنسیوں میں کمی

انٹر بنک فاریکس مارکیٹ میں گزشتہ کارو باری ہفتے پاکستانی روپیہ سولہ کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط رہا جبکہ اٹھارہ کرنسیوں کے مقابلے میں اپنی قدر کھو دی۔

لاہور:( اسٹیٹ بنک کے ہفتہ وار اعدادو شمار کے مطابق ڈالر کی قدر میں دو پیسے جبکہ یورو میں پانچ پیسے کی معمولی کمی ہوئی۔ اس دوران نیوزی لینڈ ڈالر کی قدر میں ایک روپے چھبیس پیسے اضافہ ہوا۔ برطانوی پاؤنڈ تریپن پیسے، برازیلین real ننانوے پیسے جبکہ سوئس، فرانک کی قدر چوالیس پیسے بڑھ گئی۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.