کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بلند ترین سطح کا ایک اور ریکارڈ بن گیا۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ اکتیس ہزار 625 پوائنٹس سے بلند سطح پر بند ہوا۔
) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی رہی۔ سیمنٹ ، کھاد اور بنکنگ سیکٹر میں نمایاں خریداری ریکارڈ کی گئی ۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس تین سو پچیس پوائنٹس اضافے سے اکتیس ہزار چھ سو انتیس پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر چونتیس کروڑ انچاس لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔ –
تبصرے بند ہیں.