ہنڈرڈ انڈیکس 52 پوائنٹ اضافے سے 29789 پر بند
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ بن گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔
کراچی: ( کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی رہی اور ایک وقت میں انڈیکس پہلی مرتبہ انتیس ہزار نو سو پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کے عمل کی وجہ سے یہ سطح برقرار نہ رہ سکی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس باون پوائنٹ اضافے سے انتیس ہزار سات سو نواسی پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر انتیس کروڑ چھتیس لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔ –
تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.