کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تین روز کی جاری تیزی کا سلسلہ ٹوٹ گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو چورانوے پوائنٹس کی کمی ہوئی۔
کراچی:) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز آغاز سے ہی مندی رہی ، کمپنیوں کی جانب سے مالیاتی نتائج کے اعلان کے باعث سرمایہ کاروں کی جانب سے محتاط رویہ دیکھا گیا۔ فنانشل سروسز، پاور اور سیمنٹ سیکٹر میں نمایاں سرگرمی رہی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس چھبیس ہزار سات سو اکاون پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر اکتیس کروڑ چوراسی لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔
تبصرے بند ہیں.