Latest National, International, Sports & Business News

گیل کی کتاب ’سکس مشین‘ تیار، بچپن میں کھانے کیلیے بوتلیں چرانے کا بھی تذکرہ

نئی دہلی:  ویسٹ انڈین اسٹار کرکٹر کرس گیل کی کتاب ’ سکس مشین ‘ رواں برس2جون کو شائع ہوگی۔

بھارتی پبلشنگ ادارے کے تحت شائع ہونے والی کتاب میں گیل نے اپنی زندگی کے کئی گوشوں کو نمایاں کیا ہے، اس میں بچپن کے مشکل دنوں کا بھی ذکر ہے، جب انھیں کھانے کیلیے خالی بوتلیں چرانا پڑتی تھیں، پھر وہ دنیا کے سب سے خطرناک بیٹسمین بن گئے، اس کتاب کو بی بی سی کے اسپورٹس رائٹر ٹام فورڈائس نے تحریر کیا ہے۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.