Latest National, International, Sports & Business News

کیلیفورنیا: فیڈایکس گالف چیمپئن شپ، میزبان جمی والکر کی برتری

امریکہ کے جمی والکر نے فیڈایکس گالف چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ میں برتری حاصل کر لی۔

کیلیفورنیا:() امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں ہونیوالی گالف چیمپئن شپ کے افتتاحی راؤنڈ میں گالفرز نے شاندار پُرفارمنسسز دکھائیں۔ امریکہ کے جمی والکر نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو سٹروکس کی برتری حاصل کی۔ لزانیا کے (Andrew Loupe) پہلے راؤنڈ میں مقابلہ کرتے ہوئے دوسرے نمبر پر رہے۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.