Latest National, International, Sports & Business News

چینی ٹینس سٹار لی نا کے ہاں بیٹی کی پیدائش

چینی ٹینس سٹار لی نا نے بیٹی کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اور میرے شوہر بیٹی کی پیدائش پر بہت خوش ہیں۔ مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چینی ٹینس سٹار لی نا نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ 33 سالہ لی نا نے علی الصبح سوشل میڈیا پر کی گئی ایک پوسٹ میں لکھا کہ کہ میرے شوہر جیانگ شان اور میں اپنے زبردست مداحوں کے لئے اپنی بیٹی الیسا کو متعارف کرانا چاہتے ہیں۔ ہم خوش ہیں اور ہم اس سے بے حد پیار کرتے ہیں۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.