Latest National, International, Sports & Business News

پاک بھارت میچ نئی پچ پرہوگا، پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم کی فتح کا زیادہ امکان

کولکتہ:  پاکستان اور بھارت کا ورلڈ ٹوئنٹی20 میچ کولکتہ کی نئی پچ پر ہوگا، ایڈن گارڈنز میں 5مینز اور ایک ویمن فائنل مقابلے کیلیے3ٹرف تیار کیے گئے ہیں۔

آئی سی سی قوانین کے تحت مسلسل 2 روز میں ایک ہی پچ پاک بنگلہ دیش اور افغانستان سری لنکا میچ کیلیے بھی استعمال ہوچکی، اس لیے گرین شرٹس کا مقابلہ ایک نئی ٹرف پر ہوگا، کیوریٹرز کا خیال ہے کہ اس پچ میں بھی زیادہ فرق نہیں ہوگا، یہاں پہلے مقابلے میں بنگال ٹائیگرز کے خلاف 200 کا سنگ میل عبور کرنیوالی آفریدی الیون کو اچھی بیٹنگ کیلیے سازگار حالات میسر ہونگے۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.