ناگپور: ٹوئنٹی 20 کی حقیقی عالمی جنگ آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان جنگ سے چھڑے گی، کرکٹ کے بڑے شہزور اپنا زور آزمانے کیلیے بے تاب ہیں، ٹائٹل پر قبضے کیلیے نامی گرامی 10 ٹیموں میں گھمسان کا رن پڑے گا، سری لنکا کے ناتواں کندھوں پر ٹرافی کے دفاع کی بھاری ذمہ داری عائد ہوگی اور پاکستانی ٹیم کو سوئی فارم جگانے کے ساتھ روٹھی قسمت کو منانے کا بھی چیلنج درپیش ہے، وہ اپنے سفر کا آغاز بدھ کو بنگلہ دیش کے خلاف میچ سے کرے گی۔
تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.