Latest National, International, Sports & Business News

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تین کروڑ ستانوے لاکھ ڈالر پر آگئے

کراچی:نومبر کے دوسرے کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تین کروڑ ستانوے لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔

اسٹیٹ بنک کے مطابق ایک ہفتے میں ہونے والی کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تیرہ ارب بائیس کروڑ ڈالر ہوگئے ۔ مرکزی بنک کے زرمبادلہ ذخائر تریسٹھ لاکھ ڈالر اضافے سے آٹھ ارب انچاس کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے جبکہ اِس دوران کمرشل بنکوں کے ذخائر چار کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر کمی سے چار ارب تہتر کروڑ ڈالر ہوگئے۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.