Latest National, International, Sports & Business News

محمد عامر نے بنگلادیش سے شکست پر شائقین سے معافی مانگ لی

میرپور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے اہم ترین میچ میں بنگلا دیش کے ہاتھوں شکست پر شائقین سے معافی مانگ لی۔
محمد عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے پیغام میں محمد عامر کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی طرف سے پوری کوشش کی لیکن بد قسمتی سے ہم میچ نہیں جیت سکے جس پر وہ شائقین سے معافی چاہتے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.