لیسکو نے صنعتی شعبے کے لیے بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کر دی۔ گھریلو صارفین کو چھ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑے گا۔
لاہور: (حکام کے مطابق لیسکو حدود میں صنعتوں کو 18 گھنٹے کی بجائے 24 گھنٹے بجلی دی جائے گی یہ فیصلہ صنعتوں کے لئے گیس فراہمی کم ہونے کے بعد کیا گیا ہے تاکہ صنعتوں کا پہیہ چلتا رہے تاہم اس فیصلے سے گھریلو صارفین پر لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھے گا اور لیسکو کے شہری علاقوں میں چھ گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کا شیڈول دیا گیا ہے۔ –
تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.