Latest National, International, Sports & Business News

فاسٹ بولر محمد عامر کا سوئی سدرن گیس سے معاہدہ

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے سزا یافتہ محمد عامر کا سوئی سدرن گیس سے معاہدہ ہو گیا۔

لاہور:) دو ہزار دس کے اسکینڈل کے سزا یافتہ فاسٹ بولر نے آئی سی سی کی اجازت سے ڈومیسٹک کرکٹ شروع کر دی ہے۔ وہ آئندہ سیزن میں سوئی سدرن ٹیم کی نمائندگی کریں گے ۔ محمد عامر نے حالیہ میچز کراچی کی ندیم ایسوسی ایٹس اور پھر سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کپ راولپنڈی ریمز کی طرف سے کھیلا۔ آئی سی سی نے محمد عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ میں حصہ لیتے ہوئے اپنا نیا روپ اور بدلا ہوا کردار دکھانے کا موقع دے رکھا ہے۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.