Latest National, International, Sports & Business News

سعودی عرب نے پاک بھارت اختلافات دورکرانے میں مدد کی پیشکش کردی

نئی دہلی / ریاض: سعودی عرب نے پاکستان اور بھارت کے درمیان اختلافات دور کرانے کیلیے مدد کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اختلافات دورکرانے کیلیے اپنا کردار ادا کرنے کیلیے تیار ہیں تاہم خود کو کسی پر مسلط نہیں کریں گے۔

سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے بھارتی اخبار ’’دی اکنامک ٹائمز‘‘ کو انٹرویو میں کہا کہ پاکستان سعودی عرب کا تاریخی اتحادی ہے اور رہے گا، پاکستان سے تعلقات بھارت کے ساتھ تعلقات کی قیمت پر نہیں، بھارت سے تمام شعبوں میں اسٹرٹیجک تعلقات ہیں، اگر دونوں ملکوں کے ساتھ یہ قریبی تعلقات ان کے آپس کے اختلافات دور کرنے میں مفید ثابت ہو سکتے ہیں تو سعودی عرب اس کیلیے تیار ہے۔

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.