Latest National, International, Sports & Business News

دمتری مسکرانیہاس نیوزی لینڈ کے بائولنگ کوچ مقرر

سابق فاسٹ بائولر ماضی میں نیوزی لینڈ کی ڈومیسٹک کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے فرائض بھی انجام دے چکے ہیں

ویلنگٹن ) انگلینڈ کے سابق آل راؤنڈر دمتری مسکرانیہاس کو نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا باؤلنگ کوچ مقرر کر دیا گیا ۔ 37 سالہ سابق انگلش آل راؤنڈر کو کیویز کے باؤلنگ کوچ شین بونڈ کی جگہ پر 2 سال کیلئے ٹیم کا باؤلنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے ، وہ انگلینڈ کی قومی ٹیم کے علاوہ ہمپشائر کاؤنٹی کی جانب سے کھیلنے کا اعزاز بھی رکھتے ہیں ۔ پلیئر نیوزی لینڈ کی ڈومیسٹک کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر بھی فرائض انجام دے چکے ہیں ۔ انہوں نے انگلش ٹیم کی جانب سے 20 ون ڈے اور 14 ٹی ٹونٹی میچوں میں شرکت کی ہے ۔ –

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.