Latest National, International, Sports & Business News

درآمد پر سیلز ٹیکس لگنے سے روئی کی قیمتیں بڑھنا

درآمد پر سیلز ٹیکس لگنے سے روئی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہو گئیں۔ مقامی منڈیوں میں نرخ سو روپے فی من بڑھ گئے۔

رحیم یار خان: () قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک میں روئی کی قیمت دوبارہ سات ہزار روپے من پر پہنچ گئی۔ ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق روئی کی درآمد پر پانچ فیصد سیلز ٹیکس لگا دیا گیا ہے جس کے باعث مقامی منڈیوں میں روئی کے نرخ بڑھنا شروع ہو گئے ہیں۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر بڑھنا بھی قیمتوں کا اضافے کا سبب ہے۔ –

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.