بجٹ کے پہلے ہی ہفتے کئی اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئی۔ ایک ہفتے کے دوران آلو دو روپے ، دودھ ایک روپے لٹر مہنگا ہو گیا۔
اسلام آباد: () وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق چینی ، ایل پی جی ، دال چنا، بکرے اور گائے کے گوشت سمیت انیس اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ ٹماٹر، پیاز، گندم، دال ماش اور دال مسور سمیت بارہ اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ ایک ہفتے کے دوران ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اعشاریہ صفر ، چار فیصد اضافہ ہوا۔ –
تبصرے بند ہیں.