Latest National, International, Sports & Business News

ایبٹ آباد: حلقہ پی کے 45، ضمنی انتخابات میں (ن) لیگ کامیاب

ایبٹ آباد کے حلقے پی کے 45 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نے میدان مار لیا۔

ایبٹ آباد: () ایبٹ کے حلقہ پی کے 45 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار فرید فاتح قرار پائے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار فرید نے 29978 ووٹ حاصل کئے جبکہ تحریک انصاف کے علی اصغر 22104 لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ پولنگ کا ٹرن آئوٹ 48 فیصد رہا۔ –

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.