اولمپک 2016 کے ماسکوٹ رونمائی کیلئے برازیل پہنچ گئے
ریوڈی جنیرو میں ہونے والی تقریب کیلئے ماسکوٹ نے ڈیرہ ڈال لیا، ائیرپورٹ پر شائقین کی بڑی تعداد نے استقبال کیا
برازیل ) اولمپک 2016 کے ماسکوٹس کی رونمائی تقریب کے لیے سابقہ اولمپک گیمز کے ماسکوٹس برازیل پہنچ گئے ۔ برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں اولمپکس 1980 سے رواں سال ہونے والی گیمز کے ماسکوٹس نے ڈیرہ ڈال لیا ۔ رنگ برنگے ، ناچتے ماسکوٹس کا استقبال کرنے کے لیے شائقین کی بہت بڑی تعداد ائیرپورٹ پر موجود تھی ۔ اس موقع پر بچوں نے ماسکوٹس کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں ۔ –
تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.