امریکہ کے کیون سٹیڈلر نے گالف چیمپئن شپ جیت لی
امریکہ کے کیون سٹیڈلر نے (Phoenix Open) گالف چیمپئن شپ جیت لی۔
اسکاٹس ڈیل:) اسکاٹسڈیل کے خوبصورت ایریزونا میں ہونیوالی گالف چیمپئن شپ کے فائنل راؤنڈ میں کھلاڑیوں نے شاندار پُرفارمنسسز دکھائیں۔ امریکہ کے (Kevin Stadler) نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک سٹروک کی برتری حاصل کی۔ اکتیس سالہ کیون نے گالف کیریر میں پی جی اے ٹور کا پہلا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ کیون کے ہم وطن گالفر (Bubba Watson) سخت مقابلہ کرتے ہوئے دوسرے نمبر پر رہے۔