Latest National, International, Sports & Business News

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گ

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا۔ پروٹیز نے افتتاحی میچ میں 7 وکٹوں سے فتح حاصل کی تھی۔

میلبرن: (ویب ڈیسک) میزبان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف آج دوسرا ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بج کر 35 منٹ پر میلبرن میں مد مقابل ہوں گی۔ مہمان پروٹیز نے افتتاحی میچ میں 7 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔ سیریز کا فاتحانہ آغاز کرنے والی جنوبی افریقن ٹیم نے مزید فتوحات سمیٹنے کا دعوی کیا ہے۔ جبکہ آسٹریلوی کپتان نے بھی کم بیک کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ –

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.