براؤزنگ زمرہ
تجارتی
وزیراعظم نوازشریف نے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی کا اعلان کردیا
اسلام آباد:
وزیراعظم نوازشریف نے ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کو 50 فیصد کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعظم نوازشریف سے پانی وبجلی کے وزیر خواجہ آصف نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم کو ملک بھر میں جاری لوڈشیڈنگ سے متعلق آگاہ کیا جب کہ اس…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ایل پی جی کی ملک گیرسپلائی21 نومبرسے بندکرنے کاانتباہ
اسلام آباد:
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پولیس کی بھتہ خوری اور ایل پی جی ریٹیلرز کیخلاف کریک ڈاؤن بند نہ ہوا تو21 نومبر 2016 کو خیبر سے کراچی تک ایل پی جی کی سپلائی بند کر دیں گے۔
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
سیمنٹ کی مقامی فروخت اکتوبرمیں16فیصد بڑھ گئی
کراچی:
انفرااسٹرکچر منصوبوں کی تعمیری سرگرمیوں میں اضافے کی وجہ سے سیمنٹ کی مقامی کھپت میںاکتوبر کے دوران 15.88فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم ایکسپورٹ 2فیصد گر گئی مگر بڑھتی ہوئی طلب پوری کرنے کیلیے سیمنٹ انڈسٹری اپنی 92.77فیصد…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو ایک دن میں 3 ارب ڈالر کا نقصان
کیلیفورنیا:
فیس بک کے بانی اور دنیا کے پانچویں امیر ترین شخص مارک زکر برگ کو ایک دن میں 3 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑگیا، اسٹاک مارکیٹ کی تاریخ میں یہ کسی سرمایہ کار کو ایک دن میں سب سے بڑا نقصان ہے۔
امریکی ٹی وی سی این این کی رپورٹ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
عالمی معیار کا نیا فیول متعارف، کراچی میں فروخت شروع
کراچی:
پاکستان اسٹیٹ آئل نے بہتر معیار کی فیول پراڈکٹس الٹرون پریمیئر اور الٹرون ایکس ہائی پرفارمنس متعارف کرادی ہیں۔ نئی مصنوعات کی رینج کی کراچی میں پاکستان اسٹیٹ آئل کے فیول اسٹیشنز پر فروخت شروع کردی گئی ہے جبکہ ملک بھر میں یہ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی:
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 42 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا ہے۔
جمعرات کو کاروبار کا آغاز ہوا تو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 41 ہزار 742 پر موجود…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
افراط زر میں اکتوبر کے دوران 4.2 فیصد کا سال بہ سال اضافہ
کراچی / اسلام آباد:
صارف قیمتوں کے اشاریے (سی پی آئی) کی بنیاد پر افراط زر کی شرح میں اکتوبر کے دوران 4.2 فیصد کا سال بہ سال اضافہ ہوا جبکہ ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی 0.8فیصد بڑھی۔
چیف شماریات کے مطابق آصف باجوہ نے ماہانہ بریفنگ کے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
حکومت کا آئندہ ماہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد:
وزیراعظم نے اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش مسترد کردی۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کےدوران وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا کہ حکومت نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ڈی جی ٹی اوکا رواں سال کی رپورٹس فراہم کرنے سے انکار
اسلام آباد:
وزارت تجارت کے ذیلی ادارے اور ملک بھر کی تاجر تنظیموں کے تنازعات کے فیصلے کے لیے قائم ڈائریکٹوریٹ جنرل ٹریڈ آرگنائزیشن نے رواں سال کے دوران کیسز کی تفصیلات، چیمبرز، تاجر تنظیموں اور ایسوسی ایشنوں کے مالی حسابات اور آڈٹ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
محکمہ پلانٹ پروٹیکشن نے مونگ پھلی کی درآمد روک دی، کراچی چیمبر کا سخت اعتراض
کراچی:
پلانٹ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ نے مونگ پھلی کے لیے درآمدپرمٹ کا اجرا روک دیا ہے جس سے ملک میں موسم سرما کے دوران مونگ پھلی کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔
پلانٹ پروٹیکشن کے اس اچانک اور یکطرفہ اقدام پرکراچی چیمبر آف کامرس نے تحفظات کا…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 77 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری
اسلام آباد:
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 77 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دی ہے تاہم کے الیکٹرک اور300 سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پراس کا اطلاق نہیں ہوگا۔
سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی طرف سے دائردرخواست کے مطابق فرنس آئل…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پی ایس او کو 4.4 ارب روپے کا منافع
کراچی:
پی ایس او کے بورڈ آف مینجمنٹ نے گزشتہ دنوں منعقدہ اجلاس میں کمپنی کی رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں کارکردگی کا جائزہ لیا، اجلاس میں کمپنی کی بہترمالی وآپریشنل کارکردگی کو اجاگر کیا گیا، مذکورہ مدت میں پی ایس او نے 56.9 فیصد…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...