براؤزنگ زمرہ

تجارتی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خرید و فروخت کے نرخ طے

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کو لگام دے دی گئی، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے ڈالر کے خرید و فروخت کے ریٹ طے کر دیئے، ایکسچینج کمپنیوں کا بڑا فیصلہ، اب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ فکس کر دیئے گئے۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے اجلاس…
مزید پڑھ ...

مہنگائی پر عوامی احتجاج نے اردن کے وزیراعظم کو مستعفی ہونے پر مجبور کردیا

عمان:  اردن کے وزیراعظم ہانی الملکی نے اشیائے ضروریات کی قیمتوں اور محصولات میں اضافے پر ہونے والے شدید عوامی احتجاج کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم ہانی الملکی نے شدید عوامی دباؤ کے…
مزید پڑھ ...

23لاکھ افراد نے نئے نوٹوں کی بکنگ کرالی

کراچی:  مختصر مدت میں تقریباً 2.3 ملین لوگوں نے 132 شہروں کی 1535 برانچوں پر کیے گئے انتظامات کے تحت بکنگ کرائی ہے۔ بینک دولت پاکستان نے عیدالفطر 2018 کے موقع پرنئے نوٹ جاری کرنے کے متعلق شروع کی گئی ایس ایم ایس سروس 8877کو عوام میں…
مزید پڑھ ...

پاک برازیل اقتصادی تعلقات مضبوط بنانے کیلیے بزنس فورم قائم

اسلام آباد:  پاکستان اور برازیل کے مابین دوطرفہ تجارت میں اضافے کے لیے پاکستان برازیل بزنس فورم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ پاکستان برازیل بزنس فورم کے قیام کا اعلان پاکستان میں برازیل کے سفیر کلاوجو لنزاور ایف پی سی سی آئی کے صدر…
مزید پڑھ ...

پی اے آر سی نے اسپغول کی پراسیسنگ کیلیے مشینری بنالی

اسلام آباد:  پاکستان زرعی تحقیقی کونسل نے پاکستان میں پہلی مرتبہ اسپغول کی مشینری ایجاد کرلی ہے۔ وفاقی وزیر قومی تحفظ خوراک و تحقیق سکندر حیات خان بوسن نے اس کامیابی پر کونسل کے ماہرین کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ مجھے امید ہے ہم…
مزید پڑھ ...

اسٹیٹ بینک نے چینی کرنسی میں بیرونی تجارت کی اجازت دیدی

کراچی:  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تجارت و سرمایہ کاری کے لین دین میں چینی یوآن کے استعمال کی اجازت دے دی۔ بینک دولت پاکستان نے مالی اور کرنسی مارکیٹوں کے پالیسی ساز ادارے کی حیثیت سے چینی یوآن کرنسی میں درآمدات، برآمدات اور مالی…
مزید پڑھ ...

یو اے ای نے سعودی عرب سے پولٹری مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کردی

دبئی:  متحدہ عرب امارات نے برڈ فلو کی اطلاعات پر سعودی عرب سے پرندے اور ہرقسم کی پولٹری مصنوعات درآمد کرنے پر پابندیعائد کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق دبئی حکام نے یہ پابندی ریاض میں برڈ فلو وائرس ایچ فائیو این ایٹ کے کیسز سامنے آنے کی…
مزید پڑھ ...

امریکا کے بعد گوئٹے مالا کا بھی اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان

گوئٹےمالاسٹی:  امریکا کے بعد لاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا نے بھی اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گوئٹے مالا کے صدر جمی موریلس نے اسرائیل میں موجود اپنے سفارتخانے کو یروشلم…
مزید پڑھ ...

سونے کے نرخ مزیدبڑھ گئے

کراچی:  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1 ڈالر کے اضافے سے 1265 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب50 اور43 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔…
مزید پڑھ ...

سندھ کے آباد گاروں کا گنے کی مقررہ قیمت نہ ملنے پر دھرنے کا اعلان

حیدرآباد:  شوگرملز مالکان اور آبادگاروں کے مابین گنے کی سرکاری قیمت کی ادائیگی کا معاملہ تنازعے کی شدت اختیار کرگیا ہے۔ شوگر ملز مالکان اور سندھ بھر کے آبادگاروں کے درمیان گنے کی سرکاری قیمت 182 روپے کی ادائیگی کے معاملے پر تنازعہ شدت…
مزید پڑھ ...

روپے کے ریٹ مزید گرانے کی گنجائش ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد:  پاکستان میں آئی ایم ایف مشن کے سربراہ ہیرالڈ فنگر نے کہا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی آئی ایم ایف کے دباؤ کا نتیجہ نہیں، روپے کی قدر میں مزید کمی کی گنجائش ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کا کہنا ہے کہ پاکستان کی…
مزید پڑھ ...

آئل ٹینکر مالکان کا احتجاج؛ ملک بھر میں پٹرولیم سپلائی بندش کا خدشہ

کراچی:  آئل ٹینکرز مالکان کی جانب سے ملک بھر میں سپلائی بند کرنے کا فیصلہ آج متوقع ہے۔ ملک بھرتیل سپلائی کرنیوالے آئل ٹینکرز کے ڈھانچے میں تبدیلی کے معاملے پر پی ایس او انتظامیہ اور آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن میں پھر ٹھن گئی جب…
مزید پڑھ ...