براؤزنگ زمرہ

تجارتی

مہنگائی نے ہوش اڑا دیے، 60 ارب سیلز کا ہدف 40 ارب تک محدود

کراچی:  چھوٹے تاجروں نے رواں سال عیدالفطر سیل سیزن پرعدم اطمینان کااظہارکرتے ہوئے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ عید کی روایتی خریداری میں پہچان اور مقام رکھنے والی شہرکی اہم مارکیٹیں توقعات کے برعکس خریداروں کی توجہ حاصل نہ کرسکیں۔ تاجروں…
مزید پڑھ ...

حکومت ایمنسٹی اسکیم کو کامیاب بنانا چاہتی ہے، شمشاد اختر

کراچی:  نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ نگراں حکومت ٹیکس نیٹ کو توسیع دینے کی غرض سے ایمنسٹی اسکیم کوکامیاب بنانے کی پالیسی پرگامزن ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے دورے کے موقع پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس سے خطاب کے دوران…
مزید پڑھ ...

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے اضافہ کردیا گیا

نگراں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ ںگراں حکومت نے عوام پر پٹرول بم گراتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں4.26 روپے اضافہ کردیا ہے جس کا اطلاق رات سے ہو گیا۔ عوام پر پٹرول بم گرادیا اور پٹرول کی قیمت میں 4روپے…
مزید پڑھ ...

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر کوئی مداخلت نہیں کریں گے، سپریم کورٹ

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر عدلیہ کوئی مداخلت نہیں کرے گی۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پاکستانیوں کے بیرون ملک اکاؤنٹس، اثاثوں اور ٹیکس…
مزید پڑھ ...

عید کے قریب آتے ہی مرغی کی قیمت میں اضافہ

عید کے قریب آتے ہی منافع خور سرگرم ہوگئے۔ ایک ہی روز میں زندہ مرغی16 روپے اضافے سے 176 روپے کلو جبکہ مرغی کا گوشت 30 روپے مہنگا ہو کر 290 روپے کلو کر دیا گیا، جس نے عوام کے لیے عید پر مرغی کا گوشت خریدنا بھی مشکل بنا دیا ہے۔ دکانداروں کا…
مزید پڑھ ...

گیارہ ماہ :سیمنٹ کی مجموعی کھپت میں 14 فیصد اضافہ

پاک چین اقتصادی راہ داری منصوبہ اور ڈیمز کی تعمیر کے سبب گیارہ ماہ میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت 14 فیصد بڑھ گئی۔ ملک میں تعمیراتی کاموں میں اضافے کے سبب جولائی سے مئی کے دوران سیمنٹ کی کُل کھپت 14 فیصد اضافے سے 4 کروڑ 29 لاکھ ٹن رہی
مزید پڑھ ...

پی ایس او کے 314 ارب دوسرے اداروں پر واجب الادا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مختلف اداروں کی جانب سے پاکستان اسٹیٹ آئل کو عدم ادائیگیوں سے ادارے کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے، پی ایس او کے مختلف اداروں کے ذمے واجبات 314ارب روپے تک پہنچ گئے، پاور سیکٹر بدستور نادہندگان کی فہرست میں پہلے نمبر پر…
مزید پڑھ ...

بجلی بحران پر عمران خان نے نگران وزیراعظم کو خط لکھ دیا

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پانی اور بجلی کے بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے نگران وزیراعظم کو خط لکھ دیا ہے۔ عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ انہوں نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ قوم کو حقیقی صورتحال پر اعتماد میں لیا…
مزید پڑھ ...

قرضہ معافی کیس: کیوں نہ نادہندگان کی جائیدادیں ضبط کرلیں ؟ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ اربوں کے قرضے معاف کرانے والی 222 کمپنیوں اور مالدار افراد کیخلاف کیس کی عید کے بعد سے روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرے گی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نےکہا قرضے معاف کروا کے لٹ ڈالی گئی، کسی کو وقت نہیں دینا، کیوں نہ معاف ہوئے قرضوں کو…
مزید پڑھ ...

ایل این جی کے ایشیائی نرخ 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی:  چین، بھارت اور جنوبی کوریا میں طلب بڑھنے سے ایشیائی مارکیٹس میں قدرتی مائع گیس (ایل این جی) کی قیمتیں بڑھ کر 2014کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ توانائی ماہرین کاکہناہے کہ چین نے گزشتہ دنوں خام تیل کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ…
مزید پڑھ ...

ملک میں کپاس کی قیمت 16 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کپاس کی نئی فصل سے تیار ہونے والی روئی کی قیمتیں 100 روپے فی من اضافے سے 16 سال کی نئی بلند ترین سطح 8 ہزار 200 روپے فی من تک پہنچ گئی۔ کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین احسان الحق کے مطابق کپاس کی قیمت میں اضافے کی ایک وجہ پاکستان میں اس کی…
مزید پڑھ ...

بائیومیٹرک تصدیق کے بغیر گاڑی ٹرانسفر پر پابندی عائد

گاڑی رجسٹریشن، فروخت کنندہ اور خریدار کی بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام تین دن کی تاخیر سے لاگو کر دیا گیا ہے۔ محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول پنجاب کے ذرائع نے بتایا کہ گاڑیوں کی ملکیت کے عمل میں جعلسازی کی روک تھام کے ساتھ ساتھ…
مزید پڑھ ...