براؤزنگ زمرہ

تجارتی

تاجر برادری نے عمران خان سے کراچی کیلیے پلان مانگ لیا

کراچی:  کراچی کی تاجر برادری نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر واضح کردیا ہے کہ تبدیلی آنے کی صورت میں کراچی کے ساتھ کی جانے والی معاشی زیادتیوں اور وسائل میں کٹوتی کا سلسلہ بند کرنا ہوگا، نظام مملکت چلانے کے لیے ٹیکسوں کا بوجھ…
مزید پڑھ ...

خام تیل کی عالمی قیمتیں منہ کے بل آگریں

کراچی:  سپلائی میں اضافے کی امید پر خام تیل کی عالمی قیمتیں منہ کے بل آگریں۔ پیر کو نیویارک کی مرکنٹائل ایکس چینج میں امریکی آئل ڈبلیوٹی آئی کے ستمبر میں فراہمی کے لیے نرخ 2.27فیصد کی کمی سے 68.35 ڈالر فی بیرل ہوگئے جب کہ لندن کی…
مزید پڑھ ...

روپے کی بے قدری، ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا

کراچی:  پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی ڈالر 125 روپے 50 پیسے کی سطح تک پہنچ گیا۔ ا امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور انٹر بینک میں ایک امریکی ڈالر کی قدر 4 روپے…
مزید پڑھ ...

موبائل کارڈز پر ٹیکس تاحکم ثانی معطل رکھنے کا حکم

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے مہنگائی کے ستائے شہریوں کو خوش خبری سناتے ہوئے موبائل فون کارڈز اور لوڈ پر بھاری ٹیکسز کو تاحکم ثانی معطل رکھنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے…
مزید پڑھ ...

پیٹرول بم کے بعد عوام پر بجلی بھی گرا دی گئی، مہنگائی کا طوفان

لاہور:  نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 22 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔ حکومت نے پیٹرول بم کے بعد اب عوام پر بجلی بھی گرا دی ہے اور  بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 22 پیسے فی یونٹ اضافہ…
مزید پڑھ ...

ترکی کا ایرانی تیل کی درآمد جاری رکھنے کا اعلان

انقرہ:  ترکی نے ایرانی تیل درآمد نہ کرنے کا امریکی مشورہ ماننے سے انکار کرتے ہوئے درآمدجاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ ترکی کے وزیر اقتصادیات نیہات زیبکی نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان کا ملک اس حوالے سے امریکی فیصلے کا پابند…
مزید پڑھ ...

قومی ائیرلائن کا خسارہ 406 ارب روپے تک پہنچ گیا

قومی ایئرلائن انتظامیہ نے پی آئی اے نجکاری کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرادیا ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قومی ایئر لائن کے کل اثاثے صرف 111 ارب روپے کے ہیں جب کہ ایئر لائن کا خسارہ 406 ارب تک پہنچ چکا ہے، زیادہ تر روٹس…
مزید پڑھ ...

سوناعالمی سطح پر14ڈالرسستا

کراچی:   بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت14 ڈالر کی کمی سے1256 ڈالرکی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب200 اور171روپے کی کمی ہوئی۔ …
مزید پڑھ ...

امریکی عدالت نے آن لائن سیلزٹیکس کی اجازت دے دی

واشنگٹن:  امریکی سپریم کورٹ نے امریکی ریاستوں کو اشیا کی آئن لائن فروخٹ پر ٹیکس عائد کرنے کی اجازت دے دی۔ امریکی سپریم کورٹ نے انٹرنیٹ کے دور کے آغاز پر 25سال قبل کیا گیا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے امریکی ریاستوں کو اشیا…
مزید پڑھ ...

ادارہ قومی بچت ملازمین کا دفاتر میں شٹرڈاؤن کا اعلان

کراچی:  ادارہ قومی بچت ایمپلائز یونین (سی بی اے) اور آفیسرز ایسو سی ایشن نے ملک بھر کے دفاتر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے جس سے خدشہ ہے کہ قومی بچت کے 70لاکھ سے زائد صارفین متاثر ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق 27جون تک وفاقی…
مزید پڑھ ...

ایم ایچ پنہور فارم پر ڈیڑھ کلو وزنی سونھرہ آم کی پیداوار

ٹنڈو جام:  ایم ایچ پنہورزرعی فارم پر ڈیڑھ کلو وزنی سونھرہ آم کی پیداوار پر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرنے کا مطالبہ۔ ایم ایچ پنہور زرعی فارم پر معروف زرعی ماہر و محقق مرحوم ایم ایچ پنہور کی برسوںکی تحقیق نے کامیابی حاصل کی ہیں،…
مزید پڑھ ...

لوگوں کو پٹرولیم مصنوعات پرٹیکس لگا لگا کر پاگل کردیا ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین اور اضافی ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ڈپٹی ایم ڈی پاکستان اسٹیٹ آئل یعقوب ستار نے…
مزید پڑھ ...