اسلام آباد:
ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ جوڈیشل اکیڈمی کے انتظامی امور میں وزارت اور پولیس کا کوئی عمل دخل نہیں اس لیے حسین نواز کی تصویر لیک ہونے کی ذمہ داری وزارت داخلہ پر ڈالنا مضحکہ خیز، بے بنیاد اور لغو ہے۔
وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے موقع پر تصویر کے وائرل ہونے پر جہاں سیاسی جماعتوں میں کھلبلی مچ گئی ہیں وہیں وزارت داخلہ نے بھی بیان جاری کیا ہے۔
تبصرے بند ہیں.