سانحہ کوئٹہ؛ کمیشن رپورٹ پر خورشید شاہ نے چوہدری نثار سے استعفے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد:
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے سانحہ کوئٹہ پر جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا جب کہ پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں تحریک التوا بھی جمع کرادی۔
تبصرے بند ہیں.