ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو اڑتالیس پوائنٹس کی کمی ، سیمنٹ اور پاور سیکٹر کے شیئز میں سرگرمی کا رجحان
کراچی ) کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی رہی ، ہندرڈ انڈیکس میں دو سو اڑتالیس پوائنٹس کی کمی ہوئی ۔ کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی چھائی رہی ۔ سیمنٹ اور پاور سیکٹر کے شیئرز میں کچھ سرگرمی ریکارڈ کی گئی ۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس چونتیس ہزار دو سو اٹھہتر پوائنٹس پر بند ہوا ۔ مجموعی طور پر اکیس کروڑ سڑسٹھ لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا ۔
تبصرے بند ہیں.