پشاور گونج اٹھا،ایک گھنٹے میں تین بم دھماکے ، گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے Mansab Awan 24 Feb 2014 پشاور کے مختلف علاقے بم دھماکوں سے گونج اٹھے ، کئی گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے ، واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔…