کنیڈا میںآنے والے حالیہ سیلاب پر ایران کا اظہار افسوس

کینیڈا میں آنے والے سیلاب پر ایران نے دل کی گہرائیوں کے ساتھ کینڈین حکومت اورعوام کے ساتھ دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کینیڈامیں آنے والے سیلاب پر کینیڈین عوام کے غم میں برابر کا شریک ہے،وزارت خارجہ کے ترجمان عباس کا کہنا ہے کینیڈامیں آنے والے سیلاب پر ایران کینیڈین عوام کے غم میں برابر کا شریک ہے اور ایران کینیڈین میں سیلاب زدہ لوگوں کو انسانی بنیادوں پر ایڈز بھیجنے کے لئے تیار ہےایران اس مشکل گھڑی میں ایران کینڈین حکومت اور عوام کے ساتھ ہے۔یادرہے کینیڈا کے مغربی صوبے البرنا میں شدید بارشوں اور سیلاب سے نظام زندگی مفلوج گیا ہےحالیہ سیلاب سے تین افراد ہلاک اور ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں ادھر محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے

تبصرے بند ہیں.