چین نے مسعود اظہر کو عالمی دہشتگرد قرار دینے کی بھارتی خواہش پر ایک بار پھر پانی پھیر دیا

چین نے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں مولانا مسعود اظہر کو عالمی دہشت

 گرد قرار دینے کی بھارتی قرارداد ایک بار پھر روک دی۔

بھارت مولانا مسعود اظہر کو عالمی سطح پر دہشت گرد قرار دینے کے لیے اقوام متحدہ میں کئی بار قرارداد لا چکا ہے اور ہر بار اسے چین کی جانب سے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، چین نے کئی بار بھارتی قرارداد کو تکنیکی بنیادوں پر ویٹو کیا اور ایک بار پھر بھارت کی یہ خواہش پوری نہ ہونے دی۔

تبصرے بند ہیں.