پاکستان کو ٹائیگرز سے آگے نکلنے کا موقع مل گیا

دبئی: 

پاکستان کو ٹائیگرز سے آگے نکلنے کا موقع مل گیا، بنگلہ دیش کی ٹرائنگولر سیریز میں ناقص کارکردگی گرین شرٹس کو گھربیٹھے ون ڈے رینکنگ میں ساتویں پوزیشن دلا دے گی، نیوزی لینڈ سے دونوں اور آئرلینڈ سے ایک میچ ہارنے پربنگال ٹائیگرز آٹھویںنمبر پرپہنچ جائیں گے۔

تبصرے بند ہیں.