پاکستان کا خشکی سے سطح آب پر مارکرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

کراچی: 

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے خشکی سے سطح آب پر مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نے خشکی سے پانی میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا  اس موقع پروائس چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل خان ہشام بن صادق بھی موجود تھے۔

تبصرے بند ہیں.