ٹینس کوئن ثانیہ مرزا کے ریمپ پر جلوے

مدراسی ساڑھی پہنے ٹینس کوئن ثانیہ مرزا نے روایتی جیولری کی نمائش کے لیے ریمپ پر اپنے جلوے دکھائے۔

نئی دلی:  جیولری کے انٹرنیشنل ہفتہ میں ٹینس کوئن ثانیہ مرزا ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں۔ ثانیہ مرزا نے مدراسی ساڑھی پہن رکھی تھی۔ مشرقی اور مغربی فنون کے شاہکار زیورات کی نمائش کی۔ ٹینس اسٹار کو نئے روپ میں دیکھ کر پرستار داد دیئے بغیر نہ رہ سکے اور خوب خوشی کا اظہار کیا۔

 

تبصرے بند ہیں.