ویرات کوہلی قذافی اسٹیڈیم کے خاکروب قرار،بھارتی شائقین غصے سے بھڑک اٹھے

نئی دہلی: 

ایک آسٹریلوی صحافی نے ویرات کوہلی کو خاکروب قرار دے دیا جس پر بھارتی شائقین غصے سے بھڑک اٹھے۔

مذکورہ صحافی نے کوہلی کی ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کی جو گذشتہ برس کی ہے، اس میں کوہلی بھارت میں صفائی مہم کے موقع پر ایک اسٹیڈیم میں بھی جھاڑو دے رہے ہیں۔

اس تصویر کے ساتھ صحافی نے لکھا کہ ’ پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان میچ سے قبل خاکروب جھاڑو دے رہے ہیں‘۔ اس پر بھارتی شائقین سخت طیش میں آگئے اور انھوں نے مذکورہ صحافی کو کھری کھری سنائیں

تبصرے بند ہیں.