نیلسن مینڈیلا کی دماغی موت کی تصدیق بیٹی نے مالی اثاثوں پر تنازع کی تردید کر دی
جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کے سابق صدرنیلسن مینڈیلاکی دماغی موت کی تصدیق ہوگئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ نے کے مطابق نیلسن منڈیلاکے ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ یہ انکے اہلخانہ پرمنحصر ہے کہ وہ کب مصنوعی تنفس دینے والی مشین کوہٹانے کا فیصلہ کرتے ہیں۔ نیلسن منڈیلاکو8جون کو پھیپھڑوںمیں انفیکشن کی وجہ سے پریٹوریاکے اسپتال میں داخل کیاگیاتھا، ادھرسابق صدرکی بیٹیوں کے درمیان اپنے والد کی مالی اثاثے کے حصول کیلیے تنازع نے شدت اختیارکر لی ہے،تاہم ان کی بڑی بیٹی نے رپورٹس کو بے بنیاد قراردیا ہے۔
تبصرے بند ہیں.