نیلسن منڈیلا کی حالت بدستور تشویشناک، امریکی صدر اوباما جنوبی افریقا پہنچ گئے

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کے رہنمانیلسن منڈیلا بدستورتشویشناک حالت میں اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ دوسری جانب امریکی صدر اوباما نیلسن منڈٰلا کی عیادت کیلیے جنوبی افریقہ پہنچ گئے ہیں۔ دوسری جانب منڈیلا کو اسپتال میں داخل ہوئے کئی دن ہوگئے ہیں لیکن اسپتال کے باہر آج بھی ہجوم ہے،جو اس بات کاثبوت ہے کہ عوام مخلص لیڈر کو کبھی فراموش نہیں کرتے۔ ایک مقامی گلوکار نے انھیں خراج تحسین پیش کرنے کیلئے خصوصی گانا تیار کیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.