ملائیشیا میں مدرسے میں آگ لگنے سے 25 طلبہ جاں بحق

کوالا لمپور: 

مدرسے میں آگ لگنے سے 2 اساتذہ سمیت 25 طلبہ جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپورمیں مدرسے ’دارالقرآن اتفاقیہ‘ میں علی الصبح  آتشزدگی سے 2 اساتذہ سمیت 25 طلبہ جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں تاہم آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہ ہوسکی ہیں۔

تبصرے بند ہیں.