محمدعامرکے گھرننھی پری کی آمد

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرمحمد عامرکے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالرمحمد عامرکے گھربیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس پروہ خوشی سے نہال ہیں۔ فاسٹ بالر نے بیٹی کی پیدائش کی خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پردی۔

تبصرے بند ہیں.