قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیر کار حادثے میں بیٹے سمیت جاں بحق

لاہور: 

چشتیاں روڈ پر کار حادثے میں قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیر بیٹے سمیت جاں بحق ہو گئیں۔

لاہور میں چشتیاں روڈ پر قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیر کار حادثے میں بیٹے سمیت جاں بحق ہو گئیں۔ واپڈا سے تعلق رکھنے والی ایتھلیٹ نادیہ نذیر اسلامی اور سیف گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں۔

تبصرے بند ہیں.