فیشن شو میں شرکت پر سعودی مشیر تجارت برطرف

ریاض: 

سعودی مشیر تجارت و سرمایہ کاری ڈاکٹرغسان کو فیشن شو میں شرکت کی وجہ سے عہدے سے برطرف کردیا گیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں منعقدہ فیشن شو میں شرکت کے باعث سعودی مشیرتجارت و سرمایہ کاری ڈاکٹر غسان کو اپنے عہدے سے ہاتھ دھونے پڑگئے۔

تبصرے بند ہیں.