عدنان صدیقی نے جوتے پالش کرنے والے سے کیا گیا وعدہ وفا کر دیا

عدنان صدیقی ڈرامہ سییرریل”میرے پاس تم ہو“ اور ”یہ دل میرا“ میں دکھائی دیئے تھے

اسلام آباد (شوبزڈیسک) اداکار عدنان صدیقی نے جوتے پالش کرنے والے سے کیا گیا وعدہ وفا کر دیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ایک وڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ ایک میٹنگ میں جا رہے تھے تو محمد واجد نے ان سے جوتے پالش کروانے کی درخواست کی جس پر انہوں نے ان سے وعدہ کیا کہ وہ واپسی پر ان سے ضرور جوتے پالش کرائیں گے جو کہ انہوںنے پورا کر دیا۔عدنان صدیقی ڈرامہ سییرریل”میرے پاس تم ہو“ اور ”یہ دل میرا“ میں دکھائی دیئے تھے۔

تبصرے بند ہیں.