لندن:
فاسٹ بولر محمد عامر پیر سے کاؤنٹی کیریئر کا آغاز کریں گے۔
عامر 2010 میں بھی کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے قریب تھے لیکن اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے نتیجے میں ان پر پانچ سالہ پابندی عائد کردی گئی تاہم اب انھیں کرکٹ میںواپس آئے ایک برس سے زائد ہوچکا ہے۔ ان کے ساتھ فاسٹ بولر جنید خان لنکا شائر کی ٹیم میں شامل ہیں تاہم وہ رواں سیزن میں صرف ٹوئنٹی 20 میچز ہی کھیلیں گے۔
تبصرے بند ہیں.