روس کسی امریکی سفارتکار کو ملک بدر نہیں کرے گا، صدر پوتن

ماسکو / واشنگٹن: 

امریکا کی طرف سے 35 روسی سفارتکاروں کو امریکا بدر کیے جانے اور روسی انٹیلی جنس اداروں کیخلاف پابندیاں عائد کرنے کے فیصلے کے بعد روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ روس جواباً کسی امریکی سفارتکار کو ملک بدر نہیں کرے گا۔

تبصرے بند ہیں.