دہشت گردی کا خطرہ، ٹیسٹ سے قبل میلبورن پر خوف کی چادر تن گئی

میلبورن: 

دوسرے ٹیسٹ سے قبل دہشت گردی کے خطرے سے میلبورن پر خوف کی چادر تن گئی، حکام کی نیندیں اڑ چکی ہیں، سیکیورٹی پلان کا از سر نو جائزہ لیا جانے لگا، ایم سی جی میں اضافی پولیس تعینات کی جائیگی، کرکٹ آسٹریلیا، وکٹوریہ پولیس اور وفاقی سیکیورٹی ایجنسیز کے ہمراہ سیکیورٹی اقدامات یقینی بنانے کیلیے کوشاں ہے۔

تبصرے بند ہیں.