خاتون اول ملانیا کی ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی پر شدید تنقید

واشنگٹن: 

امریکی خاتون اول ملانیا ٹرمپ نے متنازع امیگریشن پالیسی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

 

ملانیا ٹرمپ نے متنازع امیگریشن پالیسی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کو والدین سے الگ کرنا قابل نفرت عمل اور غیر اخلاقی عمل ہے۔ امیگریشن پالیسی میں جامع اصلاحات کی ضرورت ہے، بچوں کو والدین سے الگ کرنا غیراخلاقی عمل ہے۔ ملانیا نے اس متنازعہ امیگریشن پالیسی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.