بین الاقوامی فرانزک کمپنی کی شمولیت تک تحقیقاتی کمیشن قبول نہیں، خورشید شاہ

ہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ تحقیقاتی کمیشن میں بین الاقوامی فرانزک کمپنی کی شمولیت تک اسے نہیں مانیں گے۔

 

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ دنیا میں 2 ممالک کے وزرائےاعظم نے پاناما لیکس میں نام آنے پر استعفیٰ دیا لیکن اپوزیشن نے وزیراعظم سے استعفیٰ نہیں مانگا ہم نے صرف سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔

تبصرے بند ہیں.