برازیل میں شوہر نے فائرنگ کر کے سابق بیوی اور بیٹے سمیت 11 افراد کو قتل کردیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوب مشرقی برازیلین شہر کیمپناس کے ایک گھر میں نیو ایئر کے حوالے سے تقریب جاری تھی کہ ایک شخص نے اندر گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ بعد ازاں حملہ آور نے اپنے سر میں بھی گولی مار کر خود کشی کر لی۔

تبصرے بند ہیں.